106 Makkan 4 verses

قريش

Quraysh

Tafsir
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ لِإِيلَٰفِ قُرَيْشٍ 1
قریش کے مانوس کرنے کے سبب
Tafsir 106:1
إِۦلَٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ 2
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
Tafsir 106:2
فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَٰذَا ٱلْبَيْتِ 3
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
Tafsir 106:3
ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍۢ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ 4
جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
Tafsir 106:4
→ الفيل الماعون ←